دربار ِ حسین ، خان پور

دربار ِ حسین، خان پور

1957ء میں چوہدری غلام رضا نے بر ضا و رغبت از خود 5مرلہ زمین عزا خانہ کے لیے وقف کی ۔ چوہدری غلام رضا مر حوم نے اس عزا خانہ کا نام ابتدا میں دربار ِ حسینی تجویز کیا ۔ جو آئندہ سال پر وفیسر محمد صادق قریشی ( سربراہ مبلغین امامیہ) کے مشورہ سے در بار ِ حسینکے طور پر تبدیل کر لیا گیا۔ 2007ء میں دربار ِ حسینکی 50سالہ تقریبات کا انعقاد بھی کیاگیا، جس میں ملک بھر سے مبلغین ، عزادار، نو حہ خواں تشریف لائے تھے۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *