جامعہ اسلامیہ سراج العلوم ، خان پور

جامعہ اسلامیہ سراج العلوم ، خان پور

جامعہ اسلامیہ سراج العلوم ،خان پور کی بنیاد 1957ء میںرکھی گئی ۔ مدرسہ کے بانی حضرت مو لانا حافظ سراج احمد چشتینے اس کی بنیاد رکھی ۔حضرت سراج ِ اہلسنت کا یہ صدقہ جاریہ ہے ، انشاء اللہ قیامت تک اس کا ثوابحضرت کی روح کو پہنچتا رہے گا۔ اس مدرسہ میں زیر تعلیم طلبا ء کی تعداد تقریبا ً 300ہے۔ طلباء کے لیے رہائش کا مناسب انتظام بھی ہے۔جامعہ میں شعبہ حفظ القر آن ، درس نظامی ، دورئہ حدیث، علوم نبویہ، دورئہ تفسیر القر آن اور دار الا فتاء کام کر رہے ہیں ۔ جامعہ ہذا کے سرپرست اعلی حضرت مو لانامفتی محمد مختار احمد درانی اور مہتمم اعلیصاحبزادہ مظہر مختار درانی ہیں ۔ جامعہ کے ذیلی ادارے بھی شہر کے قرب وجوار میں علم کی روشنی پھیلا رہے ہیں ۔ جامعہ کے زیر اہتمام جامعہ عظیمیہ مظہر الا سلام ،پاکستان چوک اور جامعہ سراجیہ للبنات عاشقان ِ رسول ۖ کو دین کی تعلیم دینے میں مصروف ہیں۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *