شیخ زید ایمرجنسی میں ڈاکٹر مریضوں کے ساتھ جانور وں جیسا سلوک کرتے ہیں :ملک محمد اسلم

3-9-12aslam

 

شیخ زید ایمرجنسی میں ڈاکٹر مریضوں کے ساتھ جانور وں جیسا سلوک کرتے ہیں :ملک محمد اسلم

خان پور (فیاض بلوچ سے ) وائس چیئرمین مارکیٹ کمیٹی وجنرل سیکرٹری انجمن آڑھتیاں سبزی منڈی خان پور کے ملک محمد اسلم نے کے پی آر اپڈیٹ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان میں ایمرجنسی میں مریض کے ساتھ ڈاکٹرز جانور جیسا سلوک کرتے ہیں انہوں نے کہاکہ گذشتہ روز میرے قریبی عزیز کو ایمرجنسی کی صورت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سے رحیم یارخان ریفر کیاگیا جہاں پر ڈاکٹر ز نرسوں کے ساتھ گپومیں مصروف تھے احتجاج کرنے پر ناروا سلوک کیاگیا انہوں نے کہاکہ لاکھوں روپے کی مراعات لینے والے کھلم کھلا بدمعاشی کررہے ہیں ۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *