عوام کی جان ومال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے:ایس ایچ او سٹی اظہر جاوید

2-9-12ds

 

عوام کی جان ومال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے:ایس ایچ او سٹی اظہر جاوید

خان پور (فیاض بلوچ سے ) ایس ایچ او سٹی چوہدری اظہر جاوید سے مسلم لیگ (ن) حلقہ 289کے رہنما چوہدری پرویز اختر ،سابق وائس چیئرمین بلدیہ شہزاد انور چوہدری ،یوسی 72/Cکے صدر ڈاکٹر فلک شیر میاں ،چوہدری عبدالخالق ،سوسائٹی فار ہیومن رائٹس کے ایگزیکٹو ممبر میاں محمد صادق ،تحریک انصاف کے تحصیل صدر بلال حید ر ساہی ،تحریک انصاف حلقہ 289کے آرگنائزر غلام یٰسین عباسی ایڈووکیٹ نے ملاقات کی جس  میںناکہ پر ایک مشکوک افراد کی گرفتاری پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اور کہاکہ پولیس اپنا فرض جان ہتھیلی پر رکھ کر نبھار ہی ہے اس موقع پر ایس ایچ او نے کہاکہ عوام کی جان ومال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ڈی پی او سہیل ظفر چٹھہ سکیورٹی کے انتظامات کا از خود جائزہ لے رہے ہیں ۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *