پانچ دن سے محلہ زہریاں ونذدیکی علاقوں کا ٹرانسفارمر خراب اہل محلہ کا احتجاج

8-9-12ehtijaj

 

پانچ دن سے محلہ زہریاں ونذدیکی علاقوں کا ٹرانسفارمر خراب اہل محلہ کا احتجاج

خان پور (فیاض بلوچ سے ) پانچ دن سے محلہ زہریاں ونذدیکی علاقوں کا ٹرانسفارمر خراب ہونے کے باعث اہل محلہ کے درجنوں افراد نے میاں غوث محمد کی قیادت میں شاہی روڈ پر ٹائر جلا کر روڈ بلاک کردی احتجاج کرتے ہوئے اہل علاقہ نے بتایا کہ پچھلے پانچ دن سے بجلی بند ہے ٹرانفسارمر خرابی کی وجہ سے گھروں میں پانی کی قلت پیدا ہوچکی ہے ایکسئین اور ایس ڈی او واپڈا نے پرائیویٹ مکینک سے ٹرانسفارمر کی درستگی کے لئے 15ہزار ورپے بھی وصو ل کئے لیکن ٹرانسفارمر نہ دیا احتجاجی افراد نے واپڈ کے خلاف سخت نعرہ بازی کی سٹی پولیس کی مداخلت پر اہل علاقہ نے احتجاج ختم کردیا احتجاج ختم ہوتے ہی متبادل ٹرانسفارمر لگا کر بجلی بحال کردی ،

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *