عدنان رشیدچوہان ،سلیمان نواز مرکزی جنر ل کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے اسلام آباد روانہ ہوگئے

عدنان رشیدچوہان ،سلیمان نواز مرکزی جنر ل کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے اسلام آباد روانہ ہوگئے

خان پور (فیاض بلوچ سے ) مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے ضلعی صدر عدنان رشید چوہان اور سینئر ضلعی نائب صدر سلیمان نواز چوہدری مرکزی جنرل کونسل  یوتھ ونگ کے اجلاس میں شرکت کے لئے اسلام آباد روانہ اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی جنرل سیکرٹری اقبال ظفر جھگڑا ،یوتھ ونگ کے مرکزی جنرل سیکرٹری جنید انوار چوہدری ،مرکزی انفارمینشن سیکرٹری علی یوسف خان زئی ،صوبائی صدر عابد شیر علی ،صوبائی جنرل سیکرٹری کاشف رندھاوا ،یوتھ ونگ کے مرکزی کوارڈینیٹر عقیل ہاشمی دیگر مرکزی قائدین شرکت کریں گے ۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *