فوٹوگرافر ایسوسی ایشن تحصیل خان پور کے انتخابات،میاں شاہد محمود صدر منتخب

 

خان پور (نمائندہ خصوصی ) فوٹوگرافر ایسوسی ایشن تحصیل خان پور کے انتخابات سال 2013ء زیر سرپرستی ظفر شباب مقامی ہوٹل میں ہوئے جس کے مطابق صدر میاں شاہد محمود ،سینئر نائب صدر بلال ہاشمی ،جنرل سیکرٹری انوار الحق ،فنانس سیکرٹری دینارام ،چیئرمین مجلس عاملہ صدیقی بھائی ،جبکہ سیکرٹری نشرواشاعت شاہد سیال کو بنایا گیا اس موقع پر ظفر شباب نے تمام منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی فوٹوگرافر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری 8اکتوبر کو مقامی ہوٹل میں ہوگی ۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *