نیٹو سپلائی بند کی جائے امریکہ کے سفارت خانے بند اور اور عراق ،ایران ،سعودی عرب امریکہ کو پیٹرولیم کی سپلائی بند کرے

04-10-12youthbar1

 

خان پور(فیاض بلوچ سے ) خان پور بار ایسوسی ایشن خان پو رکے وکلاء چوہدری محمد نعمان نواز ایڈووکیٹ ،ملک محمد اصغر اعوان ،سید مظہر حسین بخاری ،مس ریحان گل ،رانا محمد احمد ،رانا محمد حسین شاکر ،خواجہ عبدالصمدصدیقی کے علاوہ کلرکس بار مسرور احمد قادری ،مختاراحمد عباسی ،اقبال عباسی ،احمد جمال صدیقی کے علاوہ درجنوں افراد نے گستاخانہ خاکوں کےخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور اقوام متحدہ سمیت اعلیٰ اداروں سے مطالبہ کیاہے کہ عالمی قانون میں یہ بات شامل کی جائے مذہبی دال آزاری ایک جرم ہے گستاخ رسول کی سزا سرتن سے جد اچوہدری محمد نعمان نوا ز ایڈووکیٹ نے احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ اب احتجاج سے کام نہیں چلے گا نیٹو سپلائی بند کی جائے امریکہ کے سفارت خانے بند اور اور عراق ،ایران ،سعودی عرب امریکہ کو پیٹرولیم کی سپلائی بند کرے اس موقع پر وکلاء نے امریکہ کا پرچم نذر آتش کیا اور ملعون پادری کا پتلا نذرآتش کیا ۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *