انسانیت کی تذلیل کسی صورت برداشت نہ کی جائےگی :ڈاکٹر امین صابر

12-11-12hafiz

 

خان پور(فیاض بلوچ سے ) ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر سوسائٹی فار ہیومن رائٹس ڈاکٹر امین صابر نے ظلم کا شکا ر ہونے والے گڑھی اخیتارخان کے رہائشی حافظ ریاض احمد سے ملاقا ت کی اور منگھریہ برادری کی طرف سے اغوا ،تشدد ،سنت داڑھی نوچنے کا نوٹس لیا اس موقع پر ڈاکٹر امین صابر نے کہاکہ حافظ ریاض احمد کو ہرقسم کا تحفظ فراہم کیا جائے گا انسانیت کی تذلیل کسی صورت برداشت نہ کی جائے گی سوسائٹی فار ہیومن رائٹس ظلم کے خلاف اور مظلوم کی آواز بن کر کام کر رہی ہے اس واقعہ کا سختی سے نوٹس لیاجائے گا ڈی  پی او رحیم یارخان سہیل ظفر چٹھہ اور ڈی ایس پی شیخ عابد سے ملاقات کرکے انہیں ظلم کی داستان سے آگاہ کیاجائے گا ۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *