صادق آباد سے فیصل آباد جانے والی بس ن الٹ گئی مسافرمعجزانہ طور پر محفوظ رہے

14-11-12bus1

 

صادق آباد سے فیصل آباد جانے والی بس ن الٹ گئی مسافرمعجزانہ طور پر محفوظ رہے

خان پور (خواجہ محمد زبیر)صادق آباد سے فیصل آباد جانے والی چیمہ برادرز کی بس نمبری JA-5079 موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے الٹ گئی مسافرمعجزانہ طور پر محفوظ رہے تفصیل کے مطابق صادق آباد سے فیصل آباد جانے والی بس طفیل کالونی بائی پاس کے قریب ایک تیز رفتار موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے الٹ گئی لیکن حیران کن امر یہ ہے کہ مسافروں کو خراش تک نہیں آئی جبکہ بس کی ونڈ سکرین ٹوٹ گئی اور شیشے ٹوٹ گئے اگر بس نہ الٹتی تو سامنے واقع ہوٹل میں گھس سکتی تھی مسافروں نے کلمہ شکر ادا کیا ہے ۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *