واپڈا اہلکار نیاکھمبا محلے میں ڈال گئے آمدورفت میں شدید پریشانی کا سامنا

14-11-12tma1

 

خان پور (خواجہ محمد زبیر)واپڈا اہلکار نیاکھمبا محلے میں ڈال گئے آمدورفت میں شدید پریشانی کا سامنا تفصیلات کے مطابق محلہ نظام آباد پرانی تحصیل بازار میں واپڈا نے بلاوجہ نیا کھمبا لاکر پھینک دیا باخبر ذرائع کے مطابق یہاں دو کھمبے نصب ہونا تھے جوکہ ایک لگایا گیا اور دوسرا بچالیا گیا ہے اب اسے فروخت کرنے کے چکر میں اہلکار یہاں ڈالے ہوئے ہیں لیکن اس کھمبے کی وجہ سے ٹریفک میں شدید دشواری کا سامنا ہے اس حوالے سے اہل محلہ نے ایکسین واپڈ ا خان پور اور SEرحیم یارخان سے مطالبہ کیا ہے کہ یہ کھمبا اٹھوا کر محفوظ کرایا جاوئے ۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *