امن کا قیام صرف انتظامیہ کہ ذمہ داری نہیں ہے اس میں شہریوں کو بھی اپنا حصہ ڈالنا چاہئے:میجر (ر) فرخ رضا خان

15-11-12dspppp1

 

خان پور (خواجہ محمد زبیر سے ) پیپلزپارٹی تحصیل خان پور کے صدر میجر (ر) فرخ رضا خان نے کہاہے کہ امن کا قیام صرف انتظامیہ کہ ذمہ داری نہیں ہے اس میں شہریوں کو بھی اپنا حصہ ڈالنا چاہئے وہ سٹی صدر شیخ نصیر احمد ،نعیم الدین قریشی اور رئیس کلیم چاچڑ کے ہمراہ شہریوں کے ایک وفد سے خطاب کررہے تھے انہوں نے کہاکہ حالات کی وجہ سے خان پور حساس علاقہ ہے لہذا اس حساس شہر کو صرف انتظامیہ پر چھوڑ کر خود گھر بیٹھ جانا دانشمندی نہیں ہے ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اپنے شہر کو امن کا گہوارہ بنائیں

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *