چار منشیات فروش گرفتار دوھوکہ دہی کے ذریعہ 7لاکھ روپے ہڑپ کرنے والے ملزم کے خلاف بھی مقدمہ درج

 

خان پور (نمائندہ خصوصی) چار منشیات فروش گرفتار دوھوکہ دہی کے ذریعہ 7لاکھ روپے ہڑپ کرنے والے ملزم کے خلاف بھی مقدمہ درج سٹی پولیس نے چونگی لبانہ سے یونس کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 33لیٹر شراب برآمد کرلی دوآبہ پلی سے فیاض کو گرفتار کرکے اس سے 35لیٹر شراب برآمد کرلی اسی ملزم فیاض سے دوران تفتیش مزید 70لیٹر شراب برآمد کی گئی ظاہر پیر پولیس نے موضع لعل ارائیں کے علاقہ میں چھاپہ مارکر اصغر سے 30لیٹر شراب برآمد کرلی یزمان کے سکونتی محمد احمد سے چینی کی خریداری کا جھانسہ دیکر شبیر احمد رحما نی سے مسجد میں بیٹھ کر 7لاکھ روپے کی رقم لیکر اسے ہڑپ کرگیا پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں ۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *