سرکاری اور غیر سرکاری تعلیمی اداروں میں سردیوں کے چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

22-12-12school

 

خان پور(سٹی رپورٹر) سرکاری اور غیر سرکاری تعلیمی اداروں میں سردیوں کے چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا تعلیمی ادارے 8روز تعطیل کے بعد یکم جنوری کو دوبارہ کھلیں گے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ہوتے ہی بچوں نے روایتی انداز میں خوشی کا اظہار کیا لیب سکول کے طلبا طلحہ فاروق ،عاصمہ بی بی ،عثمان ،علی سلیمان ،محمد مصفطی نے صحافیوں کو بتایا کہ سردی کی شدت کی وجہ سے سکول آنا مشکل ہوگیا تھا چھٹیوں کا اعلان خوش آئندہ ہے لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ 8روز چھٹیوں کو بڑھا کر ایک ماہ کیا جائے ۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *