سید سجاد حسین شاہ کے والد سید الطاف حسین شاہ انتقال کرگئے

01-01-13wafa1

 

خان پور (فیاض بلوچ سے ) آستانہ یار شاہ کے متولی سید ذوالقرنین شاہ کاظمی کے بہنوئی ،سید جاوید حسین شاہ کاظمی کے ماموں پپو شاہ اور سید سجاد حسین شاہ کے والد سید الطاف حسین شاہ انتقال کرگئے جنکی نماز جنازہ آستانہ امام بارگاہ یار شاہ میں ادا کی گئی جس میں چوہدری اختر علی حاجی مقبول احمد بھٹی چوہدری سلیمان نواز خواجہ ادریس احمد ،فیاض بلوچ رانا نعیم اکبر نعمان نواز ایڈووکیٹ اور سیاسی وسماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *