تحصیل خان پور کی طالبہ کا اعزاز

07-01-13Hamna1

 خان پور (فیاض بلوچ سے ) سابق نائب ناظم جیٹھہ بھٹہ کی صاحبزادی حمنا سجا د پنجاب یونیورسٹی لاہور کے سالانہ 121کانووکیشن 2012ایم کام کالج آف کامرس میں پہلی پوزیشن حاصل کی جسے وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران نے پانچ گولڈمیڈل ڈیئے یاد رہے کہ تحصیل خان پور کی یہ پہلی طالبہ ہے جسے پانچ گولڈمیڈل ملے اس موقع پر تحریک ضلع بحالی خان پور کے وائس چیئرمین فیاض احمد بلوچ نے سابق نائب ناظم جیٹھہ بھٹہ چوہدری سجاد کو ان کی صاحبزادی کی پہلی پوزیشن پر مبارکباد پیش کی

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *