حلقہ 193کی عوام کے پرزور مطالبہ پر ایم این اے کا الیکشن لڑنے اعلان کیا ہے: میجر (ر) تنویر حسین

08-01-13major1

 

خان پور (فیاض بلوچ سے ) سابق ایم این اے وسابق پارلیمانی سیکرٹری دفاع میجر (ر) تنویر حسین سید نے کہاکہ حلقہ 193کی عوام کے پرزور مطالبہ پر ایم این اے کا الیکشن لڑنے اعلان کیا ہے انہوںنے کہاکہ چولستانیوں کے حقوق کی تذلیل کرنے والوں کو الیکشن میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا انہوںنے کہاکہ چولستان سمیت حلقہ 193کے ہریونین کونسل میں بجلی سوئی گیس کے منصوبے دیئے جو آج حلقہ پسماندگی کا شکار ہے انہوںنے کہاکہ ہمارے حکمران یہودی لابی کے غلام بن چکے ہیں جنہیں ملک کی عزت ونفس کی بھی خیال نہیں

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *