مقامی صحافی محمد زیبر سبحانی کےکزن مقامی صحافی باقر فہیم خان کے بڑے بھائی کوثر فہیم خان انتقال کرگئے

08-01-13baq1

 

خان پور (فیاض بلوچ سے ) مقامی صحافی محمد زیبر سبحانی کےکزن مقامی صحافی باقر فہیم خان کے بڑے بھائی کوثر فہیم خان گذشتہ روز انتقال کرگئے جن کی نماز جنازہ جامعہ مخزن العلوم میں ادا کی گئی نماز جنازمیں سیاسی سماجی شخصیات حاجی ریاض بلوچ م،قمراقبال جتوئی ،راجہ اسدنسیم ،اسعد شاہ ،نعمان نواز ایڈووکیٹ ،فیاض بلوچ،اعجاز خان سرکی ،خواجہ مسعود صدیقی سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *