گیس پریشر کم،بجلی غائب طالب علم پریشان

 

خان پور (فیاض بلوچ سے ) گیس پریشر کم ہونے کی وجہ سے ناشتہ کئے بغیر سکول جانا پڑتا ے دن رات کی لوڈشیڈنگ سے پڑھائی ٹھپ ہوکررہ گئی ہے ناشتہ کے وقت گیس پریشر بڑہایا جائے یہ مطابلہ کم سن طالبعلموں محمد حسن شاہ،علی المرتضی ،عمرجبار ورک ،بلال عاصم،ارحم چوہدری ،حسنین علی اور دیگر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا طالبعلموں نے کہاکہ سالانہ پیپرز شرو ع ہونے والے ہیں لوڈشیڈنگ کے باعث ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہاہے ۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *