پاکستانی فوجی کی شہادت پر بھارت کے خلاف بچوں کا احتجاج

16-02-2013bachy1

 

خان پور (فیاض بلوچ سے) پاکستانی نوجوان فوجی اخلاق احمد شہید کی بھارت کے ہاتھوں شہادت کے خلاف سکول کے ننھے بچوں مقدس رند ،حسیب احمد بلوچ،انعم فیاض ،شہر یار شیخ ،مہک ندیم نے احاطہ کچہری سے درخواستی چوک تک احتجاج کیا ننھے بچوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھارکھے تھے ننھے بچوں نے انکل زرداری شرم کرو بھارت سے تعلقات ختم کرو کے نعرے مارے مقد س رند نے کہاکہ ہمارے بھائی پاک آرمی کے نوجوان اخلاق احمد شہید کو بھارتی درندوں نے شہید کرکے پاکستان سے نفرت کا ثبوت دیا ہے بھارت کے خلاف جنگ میں بچے بھی پاک فوج کا ساتھ دین گے ننھی مقدس رند نے کہاکہ ہمارے شیر جوان کو شہید کیا گیا جس اک بدلہ لیکر رہیں گے انہوں نے کہاکہ انکل زرداری کو چاہئے کے بھارت سے تمام تعلقات ختم کریں

 

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *