خان پور میں امیدواروں نے درخواستوں کے لئے تیاری شروع کردی ہے

 

خان پور ( تحصیل رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے لئے خان پور میں امیدواروں نے درخواستوں کے لئے تیاری شروع کردی ہے پاکستان پیپلزپارٹی سے ایم این اے کے لئے میاں عبدالستار اپم پی اے کے لئے رئیس سہیل واحد ،میاں محمد اسلم ،میاں شفیع محمد جبکہ (ن) لیگ کے لئے میاں غوث محمد ،چوہدری حاجی ارشد جاوید ،شیخ فیاض الدین ،سیٹھ اکبر ،چوہدری اعجاز شفیع ،چوہدری صابر علی ،زیب جعفر کے نام نمایاں ہیںملک کی دوبڑی جماعتیں پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) نے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر رکھی ہیں ۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *