کراچی سے روالپنڈی جانے والی خیبر میل کی زد میں آکر 45سالہ نامعلوم شخص جاں بحق

01-03-2013crime1

 

کراچی سے روالپنڈی جانے والی خیبر میل کی زد میں آکر 45سالہ نامعلوم شخص جابحق تفصیل کے مطابق خیبر میل کراچی سے روالپنڈی براستہ خان پور جا رہی تھی کہ پانچ موری کے قریب ریلوے ٹریک پر کھڑا 45سالہ نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا سٹی پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر ورثاء کی تلاش جاری کرد ی ہے عینی شاہد کے مطابق جاں بحق ہونے والا نامعلوم کا تعلق خان پور سے ہی ہے جو اکثر پانچ موری کے قریب دیکھا گیا ہے جبکہ نذدیکی عینی شاہد نے نامعلوم شخص کو قتل کے بعد ٹریک پر پھینکنے کا شبہہ بھی ظاہر کیا ہے ۔۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *