میجر (ر) تنویر حسین سید نے مسلم لیگ حلقہ 193کے لئے کاغذات جمع کروائے دیئے ہیں

 

خان پور (   نمائندہ خصوصی) سابق ایم این اے وپارلیمانی سیکرٹری دفاع میجر (ر) تنویر حسین سید نے مسلم لیگ حلقہ 193کے لئے کاغذات جمع کروائے دیئے ہیں (ن) لیگ باکردار اور مخلص افرد کو میرٹ پر ٹکٹ دے گی ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) کے رہنماوں عاقل شبیر ،خرم شہباز ،فاروق بلوچ ،چوہدری ندیم ،اختر خان جتوئی ،کاشف گردیزی ،ملک نعیم اور یامین زرگر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ اگر قیادت نے (ن) لیگ حلقہ 193کا ٹکٹ میجر (ر)تنویرحسین سید کو دیا تو جیت یقینی ہے انہوں نے کہاکہ میجر تنویر حسین نے سابقہ دور میں شہر کے کونے کونے میں سوئی گیس اور چولستان میں نہروں کا جال بچھا دیا تھا انہوں نے تھانہ کلچر کا خاتمہ کیا اور عوام کو سیاسی شعور دیا اس لئے خان پو رکی باشعور عوام اپنے ہیرومیجر تنویر حسین سید کو کامیاب کروانے کے لئے بے تاب ہیں ۔۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *