خاوند کے ایکسیڈنٹ کا بہانہ کر خاتون اغوا چک 4/Pپر دوسرا حادثہ متعدد افراد زخمی

imran

 

خان پور (  نامہ نگار) خاوند کے ایکسیڈنٹ کا بہانہ کر خاتون اغوا چک 4/Pپر دوسرا حادثہ متعدد افراد زخمی چک 100این پی میں روبینہ بی بی کو محمد ظفر نے غلط اطلاع دی کہ اس کے خاوند کا ایکسڈنٹ ہوگیا ہے اسے اغو ا کرنے کے بعد اس کے ساتھ تین روز تک ذیادتی کرتا رہا چک 4/Pموڑ پل جہاں گذشتہ روز حادثے میں ایک بی بی گر گئی تھی گذشتہ روز یہاں ایک ACکوچ موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری جس  کے نتیجہ  میں درجن سے زائد مسافر زخمی ہوگئے واضح رہے کہ اس پل کی تعمیر پر مقامی ایم پی اے اور محکمہ شاہرات پراویشنل کے آفسران میں تنازعہ بھی رہا جس میں ایم پی اے موقف تھا کہ یہ پل خطرنا ک ثابت ہوگا مگر تعمیرات کے بعد سے ہی اس جگہ حادثات کی بہتات ہوگئی ہے ۔۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *