ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجہ میں چچا بھتیجا جاں بحق ہوگئے

imran

 

خان پور ( نامہ نگار) ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجہ میں چچا بھتیجا جاںبحق ہوگئے یہ حادثہ نواحی علاقہ چک 102ون ایل میں پیش آیا جہاں عبدالغفار اور اس کا بھتیجا فیاض موٹر سائیکل پر سوار ہوکر جاررہے تھے کہ سامنے سے آنے والے تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے ان کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں عبدالغفار اور فیاض موقع پر جاں بحق ہوگئے تھانہ اسلام گڑھ پولیس نے عبدالغفار کے بھائی اور فیاض کے والد محمد ارشاد کی رپورٹ پر ٹریکٹرٹرالی ڈارئیور قاضی ایوب کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *