تھانہ سٹی خان پور کے جوڈیشنل حوالات میں قیدیوں کے درمیان لڑائی کے باعث ایک قیدی زخمی

imran

 

خان پو ر(فیاض بلوچ سے ) تھانہ سٹی خان پور کے جوڈیشنل حوالات میں قیدیوں کے درمیان لڑائی کے باعث ایک قیدی زخمی ہوگیا واقعہ تھانہ سٹی خان پور کی حوالات میں پیش آیا جہاں رحیم یارخان جیل سے پیشی کے لئے آئے ہوئے 2قیدیوں بخت علی اور شہباز کے درمیان جھگڑا ہوگیا بخت علی نے ہتھکڑی مارکر شہبا ز کا سرپھاڑ دیا پولیس اہلکاروں نے مداخلت کرکے مزید لڑائی سے بچایا جبکہ پولیس نے کاروائی شروع کردی ہے ۔۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *