مسٹریس ریحانہ الیاس طالبات سے داخلہ اور کتابوں کی مد میں ناجائز طور پر رقم بٹو رہی ہے:والدین

 

خان پور(تحصیل رپورٹر )ایم سی گرلز مڈل سکول کی طالبات کے والدین محمد ارشد اور محمد شاہد نے سکول کی ہیڈ مسٹریس ریحانہ الیاس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ طالبات سے داخلہ اور کتابوں کی مد میں ناجائز طور پر رقم بٹو رہی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ پہلے بھی دیگر طالبات کے والدین کی شکائت پر محکمہ اس کے خلاف انکوائری کررہا ہے ۔انہوں نے اعلیٰ حکام سے کرروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *