ٹی ایم اے کی جانب سے صرف (ن) لیگ کے بینرز اور پینافلیکس اتارے جارہےہیں :میاں قدیر

27-04-2013tma1

 

خان پور (  سٹی رپورٹر)خان پور تحصیل کونسل کے اہلکاروں کی جانب سے صرف مسلم لیگ (ن) کے بینرز اور پینا فلیکس اتارنے پر کارکنوں کا احتجاج درخواستی چوک میں مسلم لیگ(ن) کے مقامی عہدیدار ان میاں قدیر اور عاصم باجوہ نے صحافیوں کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ خان پورمیں صرف مسلم لیگ (ن) کے بورڈ اور پینا فلیکس اتارے جارہے ہیں عامر رحمان قریشی ایڈووکیٹ نے بتایا کہ پہلے بھی ٹی ایم اے  کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے بینرز اتارے گئے ایک بار پھر صرف (ن) لیگ کے بینرز اتارے گئے ہیں ۔۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *