چوہدری اعجاز شفیع کی مسلسل تیسری کامیابی سے علاقہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا :ملک سلیم اختر

 

خان پور(سپیشل رپورٹر )یونین کونسل 72/cکے سابق کونسلر ملک سلیم اختر ،محمد حنیف قریشی،ملک ادریس،ملک اسلم،غلام مصطفی،مرزا عبد الرشید،ملک منیر احمد،فداحسین،عبد الرزاق،تقی قریشی،رفیق قریشی،احمد دین،رفیق احمد قریشی،صادق قریشی،عبد العزیز قریشی،راشد قریشی،خالد قریشی،مصطفی سہیل،ملک اجمل،طارق ہاشمی،جاوید لوہار،عبد المطلب،انوار قریشی،جام فاروق نے نومنتخب ایم این اے شیخ فیاض الدین اور نومنتخب ایم پی اے چوہدری اعجاز شفیع کو انکے گھر جاکر الیکشن میں کامیابی پر مبارکبار پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اب انکی کامیابی سے علاقہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا ۔انہوں نے چوہدری اعجاز شفیع کے بارے میں کہا کہ انہوں نے مسلسل تیسری بار کامیاب ہوکر سیاسی ہیٹرک کی ہے جو ہمارے لئے باعث فخر ہے۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *