لوکل یونٹ پی پی ایل اے کے نومنتخب عہدیداروں کی حلف برداری

31-05-2013school1

 

خان پور (نمائندہ خصوصی) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج خان پور لوکل یونٹ پی پی اے ایل کے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری مقامی ہوٹل میں ہوئی مہمان خصوصی پروفیسر چوہدری مختیار احمد سابق پرنسپل تھے جنہوں نے خطاب کے دوران کہاکہ الیکشن کی تمام تلخیاں بھلا کر باہم متحد ہوکر کالج کی فلاح وبہود کے لئے مشترکہ کام کریں سابق صدر ڈاکٹر اجمل بھٹی نے کہاکہ نئے عہدیدار وں سے ہم بھر پور تعاون کریں گے نومنتخب صدر چوہدری منظور احمد نے کہاکہ ہم انشاء اللہ کالج کے مفاد کو مدنظر رکھ کر اصولوں کی سیاست کریں گے نومنتخب جنرل سیکرٹری پروفیسر منیر احمد نے کہاکہ تمام دوستوں کو ساتھ لیکر چلیں گے اس موقع پر پرنسپل رفیق احمد صدیقی اور سراج احمد قریشی نے بھی خطاب کیا ۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *