درخت ہمارے ماحول پرمثبت اثرات مرتب کرتے ہیں:چوہدری عبدالغفار

09-09-13ac

 

خان پور(نمائندہ خصوصی) اسسٹنٹ کمشنر خان پور چوہدری عبدالغفار نے کہاکہ درخت ہمارے ماحول پرمثبت اثرات مرتب کرتے ہیں اور درخت لگانا سنت بھی اور عین عبادت بھی ہے سٹی پارک خان پور میں شجر کاری مہم کا آغازکے موقع پر رینج فاریسٹ آفیسر خان پور سید توقیر اکمل بخاری اور تحصیل کونسل آفیسر عنایت اللہ خان زراعت آفیسر چوہدری اقرار حسین کے ساتھ پودا لگانے کے بعد صحافیوں سے گفتگوکے دوران انہوں نے کہاکہ درخت ماحولیاتی آلودگی کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ خوبصورتی کا منظر پیش کرتا ہے انہوں نے کہاکہ خان پو رکی مختلف سٹرکوں پر شجرکاری مہم کے دوران درخت لگائے جارہے ہیں اس موقع پر رینج فاریسٹ آفیسر سید توقیر اکمل بخاری نے کہاکہ محکمہ جنگلات مہم کے دوران ایک لاکھ سے زائد درخت لگائے گا ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ اپنے حصے کا پودالگائے

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *