طلباء کی جسمانی تعلیم کے لئے کھیلوں کی سرگرمیاں ضروری ہیں:زاہد حسین

20-11-2013sports

 

خان پور (احمد قریشی سے) ایلمنٹری لیب سکول میں سالانہ کھیلوں کا آغاز کردیا گیا ہے پہلے روز کے میچوں میں جناح کرکٹ ٹیم ،پاکستان فٹ بال کلب نے اپنے مدمقابل ٹیموں کو شکست دی اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ہیڈ ماسٹر راو زاہد حسین نے کہاکہ طلباء کی جسمانی تعلیم کے لئے کھیلوں کی سرگرمیاں ضروری ہیں سکول میں کامیاب ہونے والی ٹیمیں بین الاضلاع ہونے والے ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گی اس موقع پر فاروق آصف ،رانا محمد اجمل ،معراج احمد ،اعجا ز اختر ،عابد یٰسین اور دیگر اساتذہ بھی موجود تھے ۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *