لشکری ٹاون ،غزالی ٹاون ،حامد ٹاون کے رہائشیوں نے علاقے میں صفائی ڈے منایا

1-12-2013ss1

 

خان پور ( احمد قریشی سے ) لشکری ٹاون ،غزالی ٹاون ،حامد ٹاون کے رہائشیوں نے علاقے  میں صفائی ڈے منایا چوہدری نعمان نواز ایڈووکیٹ ،جام خالد پرویز ،غلام ربانی ،ارشاد حسین عباسی ،چوہدری سعید ،شیخ محبوب ،محمد طارق عباسی ،اعجاز ،کرم عباسی سمیت درجنوں افراد نے عملہ صفائی کالے خان سینٹری انسپکٹر ،زاہد خان نگران عبدالرزاق عباسی اور دیگر عملہ صفائی کے ہمراہ صفائی ڈے منایا اس موقع پر نعمان نواز ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کہاکہ اپنی گلی محلوں کی صفائی کرنا ہمارا اولین فرض ہے صفائی نصف ایمان ہے صفائی کرنا عبادت ہے اس لئے ہمیں اپنے گلی محلوں اور گھر کی صفائی کرنی چاہئے ۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *