پنجاب حکومت خودساختہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے اقدامات کررہی ہے: محمد اشرف

20-02-2014ff1

 

خان پور ( احمد قریشی سے )پنجاب حکومت خودساختہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے اقدامات کررہی ہے گراں فروشی پر قابو پانے کے لئے ریٹ لسٹ کو آویزاں کرنے کے لئے آئرن سٹینڈ متعارف کروائے جارہے ہیں ان خیالات کا اظہار مارکیٹ کمیٹی انسپکٹر محمد اشرف نے سستا سہولت بازار میں سٹالوں پر آئرن سٹینڈ لگواتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ گراں فروشی ناقابل ضمانت جرم ہے اگر کوئی دوکاندار ریٹ لسٹ سے زائد نرخ وصو ل کرتا ہوا پایا گیا تو اس کے خلاف فوری کاروائی کی جائے گی

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *