مولانا محمد یوسف پسروی آف لاہو ر کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

21-02-2014rr1

 

خان پور (خواجہ محمد زبیر سے) جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام مولانا محمد یوسف پسروی آف لاہو ر کی گرفتاری کے خلاف محلہ خواجگان مرکزی مسجد سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت خواجہ راشد ایوب ،تحصیل صدر اہلحدیث یوتھ فورس خان پور قاری عاصم شاہین نے کی ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اورپلے کارڈ اٹھارکھے تھے جس پر مولانا یوسف پسروی کی فوری رہائی کے مطالبات اور ان کی ناجائز حراست کے حوالے سے مختلف نعرے درج تھے درخواستی چوک میں مقررین نے اپنے خطابات میں کہاکہ حکومت مولانا یوسف پسروی کو فوری رہا کرے بصورت دیگر اہلحدیث کی طر ف سے براہ راست قدم اٹھایا جائے گا ۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *