دعائے مغفرت والد محترم ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عبدالستار بابر

19-03-2014rescue001

 

خان پور ( پریس ریلیز)ریسکیو1122اسٹیشن خان پور میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسررحیم یار خان ڈاکٹرعبدالستار بابر کے والد محترم کی وفات کے سلسلہ میں اجتماعی دعائے مغفرت کرائی گئی جس میں ریسکیواینڈسیفٹی آفیسرعدیل غفاراور اسٹیشن کوآرڈینیٹر امین اللہ  کے ساتھ تمام سٹاف نے دعا میں شرکت فرمائی۔ 

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *