بہترین کارکردگی کے باعث ڈسٹرکٹ منیجر اوقاف ایاز محمود لاشاری کو زونل ایڈمنسٹریٹر بنادیا گیا

 

خان پور (احمد قریشی سے )بہترین کارکردگی کے باعث ڈسٹرکٹ منیجر اوقاف ایاز محمود لاشاری کو زونل ایڈمنسٹریٹر بنادیا گیا اس حوالے سے ایاز محمود لاشاری نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر ثاقب وزیر کی خصوصی ہدایات اور ضلع رحیم یارخان میں محکمہ اوقاف کے معاملات بہتر انداز میں چلانے پر ترقی دی گئی انہوںنے کہاکہ اپنے سابقہ ریکارڈ میں محکمہ اوقاف کی ایک  ایک پائی کی حفاظت کی ترقی ملنا میرے لئے بہت بڑا اعزاز ہے جسے احسن طریقہ سے نبھاوں گا ۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *